اہل رد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فقہ) وہ وارث جن کو مقرر حصے والے وارثوں کے حصّہ پانے کے بعد باقی جائداد مل سکتی ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) وہ وارث جن کو مقرر حصے والے وارثوں کے حصّہ پانے کے بعد باقی جائداد مل سکتی ہے۔